پاد[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پانو، پیر، ٹانگ، لات؛ درخت کی جڑ؛ دامن کوہ؛ تھیلی کی تہہ؛ کرن، شعاع؛ چوتھا حصہ، چوتھائی؛ (علم عروض) اشلوکیا شعر کا چوتھا حصہ۔ (جامع اللغات، 6:2) ٢ - بارہ انچ کا پیمانہ۔ (ہندی اردو لغت، 14))
اشتقاق
سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط کے ساتھ مختلف مفاہیم میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "جامع اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر